خاص خبریں

پاکستان

معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین کا بجلی کا استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مالی سال 2026 میں صنعتی صارفین نے 6.08 ارب یونٹس بجلی استعمال کی، گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ

سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں مزید اضافہ، نئے اعداد و شمار جاری

مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 17 ارب 25 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے

77 برس بعد تاریخی گوردوارہ اصل وارثوں کے سپرد، سکھ برادری میں جشن کا سماں

قیامِ پاکستان کے بعد پہلی بار سکھوں نے چھٹی پاتشاہی میں مذہبی رسومات ادا کیں، حکومت کا مزید 50 گوردوارے فعال کرنے کا اعلان

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 47 روز سے معطل انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال

ریاست بھر میں انٹرنیٹ سروس ایک احتجاجی تحریک کے باعث 5 جون 2026 کو معطل کی گئیں تھیں

دنیا

‘طلبہ احتجاج کے ایریا میں موبائل سروس بند کر دو’، مودی حکومت کا ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم

یہ دہشت گرد نہیں بلکہ نوجوان طلبہ ہیں، انٹرنیٹ بند کر کے مودی حکومت کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ پریانکا گاندھی

مودی کی مشتعل طلبہ کو ‘رام’ کرنے کی کوشش ناکام؛ راہول گاندھی بھی برس پڑے

نئی دہلی میں جنتر منتر کے مقام پر جاری طلبہ احتجاج میں ایک نوجوان 'لاپتہ مودی' کا پوسٹر اٹھائے شریک ہے۔ (فوٹو:رائٹرز)

چیک جمہوریہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک

پانچ فوجی اہلکار سوار تھے، نامیشت ناد اوسلاوو کے فضائی اڈے پر پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات شروع

ایران مذاکرات کی بھیگ مانگ رہا ہے، اپنے اتحادیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، امریکی وزیرخارجہ

امریکا چاہتا ہے تمام ممالک اپنی سیکیورٹی کی ذمہ داری مؤثر انداز میں خود سنبھالیں

پاکستان برادر ملک اور ایرانیوں کا دوسرا گھر ہے، امن کیلیے مخلصانہ کوششیں قابل تعریف ہیں، ایرانی صدر

تہران میں پاکستان کے نئے سفیر عمران احمد صدیقی کی مسعود پزشکیان سے ملاقات ،سفارتی اسناد پیش کیں

کھیل

ویبھو سوریا ونشی نے زمبابوے کے خلاف تاریخ رقم کر دی، زمبابوے کو بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست

ہرارے: بھارتی نوجوان بیٹر ویبھو سوریا ونشی نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ سولہ سال سے بھی کم عمر ویبھو سوریا ونشی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 18 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹی بنانے والے

ویبھو سوریا ونشی نے زمبابوے کے خلاف تاریخ رقم کر دی، زمبابوے کو بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست

ہرارے: بھارتی نوجوان بیٹر ویبھو سوریا ونشی نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ سولہ سال سے بھی کم عمر ویبھو سوریا ونشی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 18 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹی بنانے والے

پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری، تاریخی طور پر کس کا پلڑا بھاری رہا؟

دونوں ٹیمیں 91 ون ڈے میچز میں آمنے سامنے آ چکی ہیں، انگلینڈ کو واضح برتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان نے آخری بار 2021 میں تین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا تھا

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

فرانس کے ڈایو اوپامیکانو اور ارجنٹائن کے لیساندرو مارٹینیز کو بھی منتخب کیا گیا

ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا؛کن سزاؤں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟

وارنر اپریل میں سڈنی میں معمول کی پولیس چیکنگ کے دوران روکے گئے تھے، جہاں ان کے جسم میں الکحل کی مقدار زیادہ پائی گئی تھی

انٹرٹینمنٹ

فلم دھرندر کی اداکارہ عائشہ خان کو طلبہ احتجاج میں شرکت مہنگی پڑ گئی،ویڈیووائرل

شہری پرامن انداز میں اپنی رائے کا اظہار بھی نہ کر سکیں تو اظہارِ رائے کی آزادی کا کیا مطلب رہ جاتا ہے؟عائشہ خان

طلبہ کا احتجاج پرامن تھا، تشدد افسوسناک ہے،سلمان خان کا شدید ردعمل

احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے طلبہ اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، اداکار

بالی ووڈ کے تینوں خانز کو طلبہ احتجاج پر خاموشی مہنگی پڑ گئی

دیگر حساس قومی معاملات پر بھی کھل کر کوئی مؤقف اختیار نہیں کیا

طلبہ احتجاج:نصیر الدین شاہ نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شبانہ اعظمی، پرکاش راج اور دیگر اداکاروں نے طلبہ سے اظہار یکجہتی کیا

معروف سابق ماڈل سحرش خان کی موجودہ حالت نے مداحوں کو افسردہ کردیا

2010 کی دہائی میں فیشن انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی تھیں، نجی زندگی میں تلخ واقعات نے سب بدل دیا

کاروبار

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

برطانوی برینٹ 99 ڈالر 70 سینٹ فی بیرل سے تجاوز کر گیا

مسلسل بڑے اضافوں کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ایک روز قبل یعنی بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 6 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا

آئی ایم ایف انتظامیہ کی وزیر خزانہ سے ملاقاتیں؛ اصلاحاتی ایجنڈے کی کامیابی کا اعتراف

اصلاحاتی پروگراموں اور مستقبل کے اقتصادی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی بی سے ‘بی’ کر دی، معاشی استحکام کا اعتراف

مالیاتی خسارے میں کمی آئی اور قرضوں کے بوجھ میں بتدریج کمی کی راہ ہموار ہوئی ہے، رائٹرز

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

مقامی بازار میں چاندی کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہوا

تعلیم

سی ایس ایس میں نوجوانوں کی دلچسپی برقرار، رجسٹریشن پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایف پی ایس سی کا رپورٹ پر وضاحتی ردعمل، 64 ہزار سے زائد امیدواروں نے اسکریننگ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کرائی

عالمی بائیولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی شاندار کامیابی، سلور میڈل سمیت دو اعزازات جیت لیے

عالمی مقابلے میں 90 سے زائد ممالک کے 350 سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی

نتھیا گلی سمر کالج سائنسی سفارتکاری، عالمی تعاون اور شراکت داری کا مؤثر پلیٹ فارم بن چکا ، چیئرمین پی اے ای سی

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن جدید سائنس، صاف توانائی، زرعی تحقیق اور طبی سہولیات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے ، ڈاکٹر راجہ رضا انور

آئی ایس پی آر سمر کیمپ، ملک بھر سے 4 ہزار سے زائد طلبہ کی شرکت

دہشت گردی اور تشدد کی کسی بھی شکل کو کسی صورت جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

خیبر پختونخوا:اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات،نان ٹیچنگ اسٹاف کیلئے نئی ہدایات جاری

تدریسی عملہ تعطیلات سے مستفید ہوگا، نان ٹیچنگ ملازمین معمول کے مطابق ڈیوٹی دیں گے

صحت

پاکستان میں پولیو وائرس کی موجودگی میں نمایاں کمی ریکارڈ، رپورٹ جاری

سال 2026 کے دوران اب تک ملک میں پولیو کے صرف 3 کیسز کی تصدیق ہوئی

نیند کی گولیوں کا متبادل مل گیا؟نئی سائنسی تحقیق کے حیران کن نتائج

ٹرپٹامین نامی قدرتی مالیکیول مستقبل میں محفوظ اور مؤثر نیند کی ادویات کی راہ ہموار کر سکتا ہے، چینی سائنسدان

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

بچوں کو احتیاطی طور پر آئندہ 10 روز تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گا ، ڈاکٹرز

خسرہ خطرناک رخ اختیار کر گیا، سندھ میں 53 بچوں کی جان چلی گئی

بیماری پر قابو پانے کے لیے بروقت ویکسینیشن، مؤثر نگرانی اور ہنگامی حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں، ماہرین

حکومت ویکسین اور ادویات کی تیاری کے فروغ کیلیے ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے، وفاقی وزیرصحت

معاہدوں سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھے گی، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،مصطفیٰ کمال

ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیوں نے موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز میں اضافہ کر دیا

صارفین کی سہولت کیلئے آگاہی کا سیکشن مزید بہتر بنا دیا گیا ہے، پی ٹی اے

سام سنگ کمپنی کے وفد کی وزیر تجارت سے ملاقات؛ موبائل فون کی درآمد اور تیاری پر اہم تجاویز پیش کیں

پاکستان کو صرف مقامی مارکیٹ تک محدود رہنے کے بجائے عالمی سپلائی چین کا اہم حصہ بننا ہو گا

گاڑیاں بھی سائبر حملوں کی زد میں؛ معاملہ کیا ہے؟

کسی غیر ملکی عنصر گاڑیوں کے کنٹرول سسٹم میں مداخلت کر سکتا ہے، یہ "قومی سلامتی کے لیے ایک منفرد خطرہ" بن سکتی ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر ہونے کے بعد بحال

ہزاروں صارفین نے فیس بک کی سروس متاثر ہونے کی رپورٹس درج کرائیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات پہلی بار 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

آئی ٹی اس وقت ملک کا تیز ترین ترقی کرنے والا برآمدی شعبہ بن چکا ہے، وزارت

دلچسپ و عجیب

ٹرمپ کے خطاب کے دوران حامی کی دلچسپ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس حوالے سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا

فلوریڈا میں مگرمچھ کے گھر کے باہر ڈیرے، فیملی بڑے حادثے سے بچ گئی، ویڈیو وائرل

ایک وقت ایسا محسوس ہوا کہ وہ کھڑکی توڑ کر گھر کے اندر داخل ہو جائے گا، اہلخانہ

دنیا کا طویل ترین فوس بال ٹیبل تیار، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

نیویارک میں 525 فٹ لمبا فوس بال ٹیبل ایک شہر کے بلاک سے بھی زیادہ رقبے پر پھیل گیا

لاٹری ٹکٹ پر شوہر کے مشورے نے بیوی کو کروڑ پتی بنادیا

جیتی گئی رقم سے سب سے پہلے نئی گاڑی خریدیں گے، جبکہ باقی رقم اپنی ریٹائرمنٹ کے لیے محفوظ کریں گے،خوش قسمت جوڑا

گرمی سے پریشان ریچھ نہانے کیلئے گھر کے چھوٹے سوئمنگ پول پہنچ گیا

اسٹیم بوٹ اسپرنگز کے علاقے میں رہائش پذیر خاتون نے ریچھ کی ویڈیو شیئر کی
WhatsApp