کھانا بنا سکتی ہوں لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، عانیہ عامر

اداکارہ وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنالیا

فلم سکندر باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کو کراس کرے گی، سلمان خان

پکچر اچھی ہو یا بری ہو، وہ دو سو کروڑ تو پار کر ہی دیتی ہے۔

کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہمیشہ اداکاری کرتی رہوں گی، زیبا بختیار

یہ نہیں کہوں گی کہ میں نے اپنے بیٹے کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی، سینئر اداکارہ

کیریئر کو سپورٹ کرنیوالے کوجیون ساتھی بنائوں گی، مایا علی

خاندان کی طرف سے شادی کا کوئی دبائو نہیں ہے، میں شادی کیلئے بالکل تیار ہوں، اداکارہ

دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق بیان پر عائزہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا

میری اس بات سے تکلیف پہنچی ہے تو میں دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔

سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اس فلم میں سپر اسٹار کے ساتھ راشمیکا مندنا پہلی بار جلوہ گر ہو رہی ہیں

گھر کے کام کاج شوہرکو بھی آنے چاہیے، حریم فاروق

شادی کیلئےعورت کو کھانا پکانا، برتن دھونا اور دیگر کام آنے چاہیے، یہ ٹھیک نہیں، اداکارہ

علیزے کا زرنش کو معاف کرنے سے صاف انکار

زرنش خان کا معافی نامہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کردیا

شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، عائزہ خان

دانش کے سامنے عجیب سی حرکتیں کرنے لگتی ہوں، ورنہ میں بہت زیادہ سمجھدار اورذمہ دار ہوں، اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز