پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

ہری پور میں جاری یہ منصوبہ 11ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جا رہا ہے جو 2026 میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گا

اسپیس ایکس کا کارگو خلائی جہازڈریگن آئی ایس ایس سے واپس روانہ

خلائی جہاز فلوریڈا کے ساحل پر پیراشوٹ کی مدد سے منگل کی صبح 9بج کر38 منٹ(پاکستانی وقت) پراتر جائے گا

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پوراکیا جا سکتا ہے،محکمہ آئی ٹی سندھ

چین کے آئن اسٹائن فلکیاتی تحقیقی سیٹلائٹ نے مدار میں اپنی پہلی تصاویر حاصل کرلیں

ہماری ٹیم نے بڑی کوششوں سے اس تقریبا ناممکن مشن کو ممکن بنایا ہے، یوآن

ایکس کا یوٹیوب کی ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان

ابتدائی طور پر مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کا حصہ بنایا جائے گا۔

پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ سروسز متاثر

پاکستانی صارفین کو شام کے اوقات میں مشکلات کا سامنا رہے گا، پی ٹی اے

مارک زکربرگ کو ایک دن میں 50 کھرب روپوں کا نقصان

اکتوبر 2022 کے بعد پہلی بار ہے جب مارک زکربرگ کو ایک دن میں اتنے زیادہ مالی نقصان کا سامنا ہوا۔

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

7مئی کو آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کی جائے گی

چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس کا منصوبہ تیار

منصوبے کا مقصد چاند سمیت دیگر سیاروں پر انسانوں کے طویل المعیاد قیام کو ممکن بنانا ہے۔

اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج، گوگل کے 20ملازمین فارغ

گوگل اور ایمازون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2ارب ڈالر کا معاہدہ کیاتھا

ٹاپ اسٹوریز