چھٹی لیکر پرائیویٹ کالجز میں غیر قانونی طور پر ملازمت کرنیوالی 57نرسز معطل

19 نرسز کی 2 سالہ سروس ضبط،10 کی تنخواہوں میں 2 سال کی انکریمنٹ روک لی گئی

وزارتِ صحت نے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا

تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

اسپتالوں سے اجازت لیے بغیرغائب ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت

پنجاب کے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹرز، نرسز اورعملے کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد کردی

خیبرپختونخوا سے منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا

متاثرہ شخص کچھ روز قبل خلیجی ممالک سے پشاور آیا تھا،صوبے میں اب تک 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،محکمہ صحت خیبرپختونخوا

پشاور سمیت صوبے بھر میں 1لاکھ لیبارٹریاں غیر معیاری

بعض لیبارٹریاں مختلف ڈاکٹرز کی ذاتی ملکیت ہے، رپورٹس جاری

کانگو بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری

وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے ، پاکستان کو شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔

ماہرین نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کر لی

نئی دریافت ہونے والی بیماری کو ٹائپ 5 ذیابیطس کا نام دیا ہے

بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت

پاکستان میں44ہزار والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ، 34ہزار کاتعلق کراچی سے ہے،مصطفیٰ کمال

خیبرپختونخوا میں شعبہ صحت زبوں حالی کا شکار ہے، فیصل کریم کنڈی

عوام کا علاج کیلئے دوسرے صوبوں میں جانا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

ننھے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں،حکومت کے وسائل پر پہلا حق بچوں کا ہے، اخراجات حکومت دے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز