جعفر ایکسپریس حملہ ، 4 مبینہ سہولت کار گرفتار
حراست میں لئے جانے والے افراد سے تفتیش جاری ہے ، سی ٹی ڈی
مکہ مکرمہ، وفاقی وزیرمذہبی امورکی سعودی وزیر سے ملاقات، انتظامات پر تبادلہ خیال
سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر حج و عمرہ کے مابین حجاج کے لئے انتظامات پر بات چیت ہوئی، ترجمان
سیاست اپنی جگہ، ہمیں ملک کی خاطر ایک پیج پر آنا چاہئے، علی محمد
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو جا کر آرمی چیف سے فاتحہ خوانی کرنی چاہئے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی
چمن اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش، پشاور میں بوندا باندی
اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیراورخطہ پوٹھوہارمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا
وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کرینگے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائیگا
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 30 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
نیپرا کی آج سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان متوقع ہے
پاکستان اسرائیل کوتسلیم نہیں کرتا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی پاسپورٹ پر درج ہے، اسرائیل کے سفر کیلئے قابل استعمال نہیں، شفقت علی خان
کراچی :ملیر ہالٹ ٹریفک حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار
مکینکل معائنے کے دوران ڈرائیور کا ٹینکر کے بریک فیل ہوجانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا،روڈ ایکسیڈنٹ اینالائسز ٹیم
سندھ حکومت کا 2ہزار اسسٹنٹ سب انسپکٹر انویسٹی گیشن بھرتی کرنےکافیصلہ
سندھ پولیس کی تفتیشی صلاحیت بڑھانے کیلئےبھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا،ترجمان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا
نماز جنازہ میں صدر،وزیراعظم کے علاوہ وفاقی وزرا،مسلح افواج کےسربراہان اورسول حکام کی بھی شرکت