بھارت میں ڈرائیونگ کے دوران ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کو چالان
چالان کی رقم ادا کرے یا پھر عدالت میں حاضر ہوجائے، ٹریفک پولیس
جنوبی افریقہ میں بہت بڑا قیمتی ہیرا دریافت
2 ہزار 492 قیراط کا یہ ہیرا کینیڈا کی ایک کان کن کمپنی نے دریافت کیا۔
قلیل مدت میں زیادہ جادوئی کرتب دکھانے کا نیا عالمی ریکارڈ
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک اسٹیج جادوگر نے 3 منٹ میں 17جادوئی کرتب دکھائے۔
نئی دہلی: کان سے ہیرا ملنے پر مزدور کی قسمت بدل گئی
بھارتی مزدور اس رقم سے اپنے خاندان کیلئے بہتر گھر بنائیں گے اور رقم رشتے داروں میں تقسیم کریں گے۔
جاپان، روزانہ ہنسنے کا قانون نافذ
روزانہ ہنسنا اچھی صحت کو فروغ دیتا ہے۔
برطانوی ماہرین کا مائیکرو ویو کی مدد سے ذیابیطس کا علاج کرنے کا دعویٰ
ڈاکٹر نے مریض کے ایک پاؤں پر7 بار جبکہ دوسرے پاؤں پر محض 3 بار مائیکرو ویو سوئفٹ کو آزمایا۔
کام کی زیادتی سے تنگ روبوٹ نے خودکشی کر لی
روبوٹ ایک سرکاری بلدیاتی دفتر میں تقریباً ایک سال سے معمول کے انتظامی امور انجام دے رہا تھا۔
بھارت میں دانتوں والے انوکھے بچے کی پیدائش
ہم بچے کے دانت دیکھ کر ڈر گئے تھے، اہلخانہ
ڈانس کریں اور مفت کافی لے جائیں، سعودی عرب میں دکاندار کی منفرد آفر
اس حیرت انگیز آفر پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران نظر آئے۔
ایران میں مچھلیوں کی بارش، ویڈیو وائرل
مچھلیوں کا آسمان سے برسنا ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے، ماہرین موسمیات