مکہ مکرمہ، وفاقی وزیرمذہبی امورکی سعودی وزیر سے ملاقات، انتظامات پر تبادلہ خیال

سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر حج و عمرہ کے مابین حجاج کے لئے انتظامات پر بات چیت ہوئی، ترجمان

حرمین میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت

شب قدرکی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا

 ٹی ٹونٹی سیریز، پاک نیوزی لینڈ کا پانچواں میچ آج کھیلا جائیگا

ویلنگٹن میں قومی سکواڈ کا بیسن ریزرو گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن، کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی

سوشل میڈیا ہماری زندگی پرحاوی ہو چکا ہے، زارا نور

جو ہم جنریشنل ٹروما لیکر گھوم رہے ہیں نہ وہ آگے نسل میں نہیں جائیگا، اداکارہ

ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایران کا ازبکستان سے گروپ میچ 2-2 سے برابر، ایران کا گروپ اے میں 20 پوائنٹس کیساتھ  پہلا نمبر

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالر ادائیگی ہوگی، اعلامیہ آئی ایم ایف

سیاست اپنی جگہ، ہمیں ملک کی خاطر ایک پیج پر آنا چاہئے، علی محمد

بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو جا کر آرمی چیف سے فاتحہ خوانی کرنی چاہئے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی

قومی سلامتی کے مشیربہترین کام کررہے ہیں، معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پرمتفق، یوکرین کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، امریکی صدر

چمن اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش، پشاور میں بوندا باندی

اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیراورخطہ پوٹھوہارمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا

وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کرینگے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائیگا

ٹاپ اسٹوریز