سیاسی نظام کی نئی ترتیب کیلئے قومی حکومت کے سوا کوئی راستہ نہیں، ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو
Author: ویب ڈیسک
شدت 5.3 ، گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا، زلزلہ پیما مرکز
مالی سال 2026 کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 ارب 40 کروڑ ڈالر تھیں، ادارہ شماریات
صوبوں کے معاملے پر اتفاقِ رائے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ چند ہفتوں میں تمام خدشات اتفاقِ رائے میں تبدیل ہو جائیں گے، وزیرِ دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
منظور شدہ شیڈول کا آغاز 2028 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ہو گا جب کہ اس کا اختتام 2035 میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ پر ہو گا۔
پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
تینوں ملزمان کو اتوار کو سزا سنائی گئی۔ تینوں پر گزشتہ ماہ جنوبی صوبے کرک کے ایک چرچ پر حملے کا الزام تھا۔ اس واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوئے تھے، رپورٹ
اتحادی حکومت کی پیشکش نئی حکومت کی تشکیل مشکل بنانے کی کوشش ہے، یہ حربے مجھ پر اثرانداز نہیں ہوں گے، آئزنکوٹ