حرمین میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت
شب قدرکی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالر ادائیگی ہوگی، اعلامیہ آئی ایم ایف
قومی سلامتی کے مشیربہترین کام کررہے ہیں، معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ
روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پرمتفق، یوکرین کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، امریکی صدر
بھارت میں بدھ مت کے پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کیخلاف احتجاج
سپریم کورٹ سمیت حکام کو اپیل کرنے کے باوجود کوئی حل نہیں نکل سکا
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے اور غیرمسلح ہو جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
غزہ کے لیے عرب منصوبہ ٹرمپ انتظامیہ کے معیار پر پورا نہیں اترتا، ٹیمی بروس
شارجہ، 3 دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار
یہ عمل سیکیورٹی اور سماجی مسائل پیدا کرسکتا ہے، سربراہ گداگری اور اسٹریٹ وینڈرز خصوصی ٹیم
اسرائیل کی غزہ پر بربریت جاری، 2 صحافیوں سمیت 65 فلسطینی شہید
غزہ میں صورتحال خطرناک ہوچکی، 100 میں سے30 ارکان حفاظت کیلئےغزہ چھوڑ رہے ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
حکومتی ملازمین کے حجم میں جلد کمی کی جائے گی،امریکی صدر
میرا انڈوں کی کمی سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم پھر بھی انڈوں کی کمی پوری کرنے کے لیے معاہدہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا
امریکا کا جب تک ایران کے حوالے سے رویہ تبدیل نہیں ہوتا براہ راست بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دیدی
ویکسینیشن کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، سعودی وزارت حج و عمرہ