قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے استعفیٰ دے دیا
محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوایا
ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 43 سال پراناریکارڈ توڑ دیا
پیٹ کمنز نے 28 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر انگلش کپتان باب ولس کا ریکارڈ توڑا
بابراعظم کا آسٹریلیا کی بِگ بیش لیگ سے معاہدہ ہو گیا
فرنچائز سڈنی سکسرز نے سابق پاکستانی کپتان کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان دے دیا
مجسمہ بنانے والے کو کریڈٹ دینا چاہیے اور جو جو اس میں شامل رہا ہے انہیں فل مارکس دینے چاہئیں، سابق فٹ باؤلر
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، پہلے دن باؤلرز بیٹرز پر حاوی، 14 وکٹیں گر گئیں
آسٹریلیا کی پوری ٹیم 212 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 43 رنز بنا لئے
پی سی بی نے حسن چیمہ کو قومی سلیکشن کمیٹی سے ہٹا دیا
ڈیٹا اینالسٹ کو ٹیم کے انتخاب کے دوران ووٹ کا حق حاصل نہیں ہو گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے 3 ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کی تجویز
ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیلی کی تجویز ٹی 20 ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی۔
بابراعظم، شاہین آفریدی اور رضوان سمیت متعدد کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری
تینوں کھلاڑیوں کو 14 دسمبر سے 28 جنوری تک این او سی جاری کیا گیا ہے، پی سی بی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل،جنوبی افریقا نے پلینگ الیون کا اعلان کردیا
کپتان ٹیمبا باوما ہونگے، ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر بھی سکواڈ کا حصہ ہونگے
ارشد ندیم کے نام پر ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ
مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ،بجٹ میں 30 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز