سول و عسکری قیادت

بھارت کیساتھ تجارت ، واہگہ بارڈر اور فضائی حدود بند ، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا جنگی اقدام، قومی سلامتی کمیٹی 

بھارتی دفاعی مشیروں اور شہریوں کو 48 گھنٹے کے اندر پاکستان چھوڑنے کا حکم

بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں، سفارتی نمائندوں کو بریفنگ

بھارتی الزامات سے خطے میں امن و استحکام کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہو گی۔

پاکستان میں دہشتگردی ہوئی تو بھارت بھی محفوظ نہیں رہے گا، وزیر دفاع کی وارننگ

اگر بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنا چاہا تو پاکستان تیار ہے، پاکستان اپنے دفاع میں کسی بین الاقوامی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائے گا۔

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا نیا ڈرامہ رچانے کا منصوبہ

بھارت

بھارت 56 پاکستانی قیدیوں سے پاکستان کیخلاف زہر اگلوا یا دہشتگرد ظاہر کرکے جعلی مقابلے میں شہید کر سکتا ہے

وزیراعظم کا دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

مشترکہ مفادا ت کونسل میں اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی ، شہباز شریف

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے جوابی فیصلوں سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا

سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں پاکستان چھورنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیرکی ملاقات

ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال،فریقین کی جانب سے باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو قیمت چکانا پڑے گی ، خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ

ملکی سالمیت کیلئے ہم سب متحد اور قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈاپور