ایک ڈالر کی قیمت 26 لاکھ 88 ہزار ریال، ایران کے مرکزی بینک ایران کا معیشت کو سہارا دینے کیلئے 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
معیشت
ردوبدل کے بعد فی لیٹر نئی قیمتیں مقرر کردی گئیں
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 138 ڈالر پر آ گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق 3 اکتوبر سے 5 اکتوبر2026 تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
ڈالر 277 روپے 7 پیسے پر بند، اسٹیٹ بینک نے انٹربینک کے اختتامی نرخ جاری کردیئے
ایک ہفتے میں 51 میں سے 20 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں اور 10 سستی، سالانہ بنیادوں پر ڈیزل پٹرول مہنگا جبکہ ٹماٹر، آلو، چینی اور انڈے سستے
گزشتہ روز سونے کی ایک تولہ قیمت میں 3ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی تھی
معروف برانڈ کا بتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے 8.3 ارب روپے حاصل کرنے کا عزم ہے، جس سے ریٹیل نیٹ ورک بڑھانے اور موجودہ آؤٹ لیٹس کو بڑے ’ایکسپیرینس اسٹورز‘ میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جائیگا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر سے ہو گا، اوگرا