میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا،صوبائی وزیر تعلیم

امتحانی نظام کو خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، فیصل خان ترکئی

شدید گرمی کی لہر ، بنگلہ دیش میں تمام اسکول بند کرنے کا حکم

اسکول اور کالج شدید گرمی کی وجہ سے 21 سے 27 اپریل تک بند رہنے کے بعد اتوار سے دوبارہ کھل گئے تھے

سندھ، 55نئے پرائیویٹ اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

84اسکولوں کی رجسٹریشن کی اسپیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تجدید کی گئی ہے

آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف آج تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے

14 ہزارایس ایس ایز کو ریگولر کروانے کا اعلان

اساتذہ کیلئے آسانیاں پیدا کرونگا، پر موشن میں تاخیر کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر تعلیم

پنجاب یونیورسٹی ،انڈرگریجوایٹ پروگراموں میں داخلوں کیلئے رجسٹریشن شروع

انٹری ٹیسٹ 9 جون کو متوقع ہے،انعقاد پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں کیا جائے گا، وی سی

2025 سے نیا تعلیمی سال یکم مارچ سے شروع کیا جائیگا

صوبائی وزیر تعلیم اور پنجاب ایجوکیٹر زایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب ہوگئے

چیئر مین وفاقی تعلیمی بورڈ کو ہٹانے کا فیصلہ

سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی گئی، قیصر عالم نے دفتر اور گیسٹ ہاؤس خالی کر دیا، ذرائع

تعلیم کیلئے قرض ، ایجوفی فنانشل سروسز کو لائسنس جاری کردیا گیا

طلباء ، والدین کو تعلیم کیلئے مہنگے تجارتی قرضوں پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا

لاہور سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نصب

مجموعی طور پر 638حساس امتحانی سنٹرز میں 2697کیمرے انسٹال کئے گئے ہیں، وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز