بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے شوہروں کو دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شادی شدہ مردوں کیلئے ایسا دلچسپ مشورہ دیا کہ ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔