عدالت نے کہا کہ سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے نوٹس گھر اور دفتر پر آویزاں کیے جائیں گے۔ عدم پیشی پر دفعہ 512 کے تحت اشتہاری قرار دیا جائے گا۔
Author: علیشبہ خٹک
سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا میں میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ منظر سے غائب ہیں۔
کونسل متعلقہ مقدمے میں فریق بننے کے لیے بھی درخواست دائر کرے گی، صدر کے پی بار
دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی، 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک بچی اور خاتون فی الوقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صوبائی وزیر کو 4 نومبر تک ضمانت دے دی۔
عوام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، فیصل کریم کنڈی
عدالت نے صوبائی چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور درخواست میں نامزد دیگر حکام سے جواب بھی طلب کرلیا۔
ہم کمنٹس منگوا لیتے ہیں، آپ اتنی تیزی نہ کریں، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی کا وکیل سے مکالمہ
اقدامات سکیورٹی کے بجائے سیاسی بنیادوں پر کیے گئے، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست گزاروں کے وکلا کے دلائل