امریکا کیساتھ دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع پر آمادہ نہیں ہونا چاہیے ، مشیر سپریم لیڈر تازہ ترین April 16, 2026
پنجاب میں الیکٹرک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع، ای ٹیکسی اور نئے بس اسٹیشنز کی منظوری پاکستان April 16, 2026
آئینی عدالت نے سی ڈی اے کو 4 ہفتوں میں کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن پالیسی بنانے کا حکم تازہ ترین April 16, 2026
بسنت پرہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں رواں سال فروری میں ہونے والے تین روزہ بسنت تہوار پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے،محکمہ خزانہ پنجاب نے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی
ایران نہ مانا تو امریکا دوبارہ جنگ کرنے کیلئے تیار ہے، امریکی وزیر جنگ امریکی بحری فوج آبنائے ہرمز میں آنے جانیوالی ٹریفک کو کنٹرول کرتی ہے اور ایران کے پاس اب بحری فوج نہیں رہی، پیٹ ہیگستھ
پی ایس ایل 11، کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا 122 رنز کا ہدف 16.3 اوورز میں حاصل، محمد علی اور حنین شاہ کی 3،3 وکٹیں
عظمیٰ بخاری کا فضا علی کے وائرل کلپ پر سخت ردعمل ایسے مناظر نشر کرنے سے مواد کے معیار اور پیشہ ورانہ اصولوں پر سوالات اٹھتے ہیں
اسٹیٹ بینک نے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 75 کروڑ ڈالر سرپلس تھا
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، نجی اسکولوں میں نصاب اور یونیفارم کی فروخت پر پابندی اقدام کا مقصد والدین پر مالی بوجھ کم کرنا اور تعلیمی اخراجات میں شفافیت لانا ہے، محکمہ تعلیم
ملک میں منکی پاکس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ، 9 اموات کی تصدیق فوری احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے، محکمہ صحت