خاص خبریں

پاکستان

افغان طالبان رجیم کا ایک بار پھر انگوراڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ

بلااشتعال گولہ باری سے 4بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان مرکزی ملز م قرار

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف چالان جمع، اسلام آباد بینکنگ کورٹ میں کل سماعت مقرر

یہ حکومت دسمبر تک جارہی ہے، اعجازشفیع کا دعویٰ

حکومت عوامی مسائل کے بجائے فلم سٹی جیسے منصوبوں پرتوجہ دے رہی ہے، اپوزیشن رہنما

190 ملین پاؤنڈ نیب کیس، بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کر دی

شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلز پارٹی کے دروازے جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لیے کھلے ہیں،سیکریٹری جنرل نیئربخاری

دنیا

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

متعلقہ ممالک کو میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ معاہدے کیلیے راغب کریں ، امریکی سفارتخانوں کو ہدایت

امریکی فیڈرل ریزرو کا شرح سود 3.50 سے 3.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

معاشی سرگرمیاں ٹھوس رفتارسے بڑھ رہی ہیں، تاہم ملازمتوں کے مواقع تاحال کم ہیں

متحدہ عرب امارات میں منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 13 افراد گرفتار

ابوظبی میں کارروائی، مختلف ممالک کے شہریوں سے 56 کلو منشیات اور ہزاروں گولیاں برآمد

ٹرمپ کا ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان

ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا،امریکی صدر

امریکی وزیرجنگ کومظاہرین نےگھیر لیا، جنگی مجرم کے نعرے

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کانگریس میں پیش، مظاہرین کا شدید احتجاج

کھیل

پی ایس ایل 11: حیدر آباد نے ملتان کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

160 رنز کا ہدف 15.2 اوورز میں صرف 2 وکٹوں پر حاصل، معاذ صداقت اور عثمان خان کی دھواں دار نصف سنچریاں

بنگلہ دیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنا بڑی غلطی تھی، شکیب الحسن

آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جگہ سکاٹ لینڈکو ایونٹ میں شامل کیا تھا

ناہید رانا کو دوبارہ پی ایس ایل کیلئے این او سی جاری

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے فیصلے پر بی سی بی کے صدر کا شکریہ ادا کیا

ڈریسنگ روم میں ویپنگ ، بھارتی کرکٹر ریان پراگ پر پابندی لگنے کا امکان

بھارت میں ای سگریٹس اور ویپس کی تیاری، فروخت، خریداری، درآمد و برآمد اور تشہیر پر مکمل پابندی ہے

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئے ریکارڈز بنا دئیے

پشاور زلمی کے کپتان نے پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بھی شاندار سنچری اسکور کی

انٹرٹینمنٹ

لاہور ہائیکورٹ، میشا شفیع کی 50 لاکھ ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اپیل

علی ظفر کے ہتکِ عزت دعوے میں نیا موڑ، سیشن عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

لاریب ملک نے رجب بٹ کا پیغام سوشل میڈیا پر لیک کردیا، نیا تنازع کھڑا

پاکستانی معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں۔۔۔۔

صحیفہ جبار نے لباس پر تنقید کرنے والوں کو حیران کن جواب دے دیا

منی اسکرٹ میں اپنی مختلف تصاویر شیئر کر دیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کی ٹرائل منتقلی کی درخواست مسترد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کو ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے

کاروبار

موسمیاتی استحکام :پاکستان اور یورپی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

یورپی بینک سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 100 ملین یورو فراہم کرے گا،ترجمان وزارت اقتصادی امور

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 572 ڈالر کا ہو گیا

ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں غیر معمولی تیزی

قیمتوں میں فرق مقامی طلب، اسمگلنگ یا زائرین کی بڑی تعداد کی جانب سے ریال کی خریداری کی وجہ سے ہو سکتا ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

برینٹ کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر ہو گئی ، امریکی تیل بھی مہنگا

ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی فورچیونر کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی

غیر معمولی کمی کے پیچھے مارکیٹ کی بدلتی صورتحال کارفرما ہو سکتی ہے ، آٹو انڈسٹری ماہرین

تعلیم

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے 4 ماہ کا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پروگرام میں جدید کورسز جیسے پرامپٹ انجینئرنگ، پائتھن اور جاوا پروگرامنگ کو بھی شامل کرنے پر زور دیا گیا

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں میں کمی پر غور

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 15 مئی کے بعد ہو گا ، وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی مستقل نہیں رہے گی، رانا سکندر حیات

موسم گرما کی چھٹیوں کے دورانیے یا شیڈول کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد کیا جائے گا

لاہور میں طلبا کی حفاظت کیلئے اسکول چھٹی کے اوقات میں سخت ہدایات جاری

ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ ادارے کے سربراہ کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کلاسز آن لائن، مڈٹرم امتحانات ملتوی

بروز سوموار 20 اپریل سے تمام کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن

صحت

لال تربوز کی پہچان کیسے کریں؟ جاننے کا آسان طریقہ

آسان طریقوں پر عمل کر کے آپ ہر بار میٹھا اور لذیذ تربوز منتخب کر سکتے ہیں

مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی اصولی منظوری دے دی گئی

ڈریپ کا 6 ادویات پر ہنگامی الرٹ، فوری کارروائی کی ہدایت

تمام ادویات کے مخصوص بیچ نمبرز کو جعلی تیار کیا گیا،ترجمان

ڈریپ کا آن لائن ادویات کی غیر قانونی فروخت اور تشہیر پر سخت ایکشن، ویب سائٹس بلاک کرنے کی درخواست

بھارت اور ایران سے اسمگل شدہ ادویات کی آن لائن فروخت کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے، ڈریپ

ٹیکنالوجی

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری آخری مرحلے میں داخل

سیٹلائٹ انٹرنیٹ ملک میں ڈیجیٹل خلیج کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا، وفاقی وزیر آئی ٹی

آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ میں پاکستان نے چین، برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے 100 میں سے 80 کا ٹیلنٹ اسکور حاصل کیا

سائنس نے 5سال میں کتنی ترقی کی؟ خوفناک ایجادات جو آپ کی نیندیں اڑا دینگی

وہ تحقیق جو پہلے برسوں میں مکمل ہوتی تھی اب چند لمحوں میں ممکن ہو گئی

میٹا کا ہزاروں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

یہ فیصلے کمپنی کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری۔۔۔۔۔

نادرا نے نئی جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی

شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردی گئیں

دلچسپ و عجیب

بھارت، 19 ہزار روپے کیلئے قبر کھود دی، بھائی بہن کا ڈھانچہ لے کر بینک پہنچ گیا

شہری سے بینک نے موت کا سرٹیفکیٹ مانگا تو بہن کی باقیات نکال لایا، ویڈیو وائرل

چین میں 14 سالہ لڑکے کا حیران کن کارنامہ

اس کی ابتدائی دلچسپی کاغذی جہازوں کی پرواز اور ہوا کے اصولوں کو سمجھنے سے شروع ہوئی

کچرا چُننے سے کامیاب کاروبار تک، نوجوان کی منفرد کامیابی کی کہانی

یہ سالانہ تقریباً 50 ہزار پاؤنڈ تک کما رہے ہیں

اسرائیل کو “قدرت کی سزا”، شہد کی مکھیوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

حکام نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں
WhatsApp