امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔
وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا کرتی تھیں کہ چارلس بہت پیارے ہیں۔
ایران کیخلاف طویل المدتی ناکہ بندی کی تیاری کریں ، ٹرمپ کی مشیروں کو ہدایت
انہوں نے کہا کہ میری والدہ کو چارلس پر کرش تھا، کیا آپ یقین کریں گے ، ان کی والدہ کو بادشاہ چارلس کی والدہ بھی پسند تھیں، جب بھی وہ انہيں ٹی وی پر دیکتھی تھیں مجھے مخاطب کرکے کہتی تھیں کہ دیکھو ڈونلڈ وہ کتنی خوبصورت ہيں۔
