یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے میں تکنیکی مسائل کے باعث پاسپورٹ کی پراسیسنگ معطل ہوگئی۔
سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کو پاسپورٹ پراسیسنگ میں پیش آنیوالے تکنیکی تعطل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
یو اے ای نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑنے کا اعلان کر دیا
سروس کی بحالی پر کمیونٹی کو فوری طور پر مطلع کر دیا جائے گا،شہری پاسپورٹ کیلئے آن لائن اپلائی کریں یا مزید ہدایات تک انتظار کریں۔
واضح رہے متحدہ عرب امارات میں لاکھوں پاکستان روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں ۔
