ایران امریکا مذاکرات کی وجہ سے ملتوی ہونے والے میٹرک کے پرچوں کا نیا شیڈول آ گیا۔
راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے ملتوی ہونے والے سالانہ پیپرز کا نیا شیڈول جاری کیا ہے، 2 مئی کو صبح کی شفٹ میں اردو کا پرچہ لیا جائے گا۔
دو مئی کو شام کی شفٹ میں جغرافیہ کا پیپر لیا جائے گا، راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے ملتوی کیے گئے پیپرز کے نئے شیڈول کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، نجی اسکولوں میں نصاب اور یونیفارم کی فروخت پر پابندی
ترجمان راولپنڈی بورڈ کا کہنا ہے کہ پیپرز کا وقت اور امتحانی سینٹرز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
