امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام پر معاہدے تک ناکہ بندی جاری رہے گی،ناکہ بندی بمباری سے زیادہ مؤثر ہے۔
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا ، صدر ٹرمپ کا حیران کن انکشاف
ایران کی قیادت ڈیل کرنا چاہتی ہے،ایران چاہتا ہے کہ ناکہ بندی ختم کی جائے،میں ناکہ بندی ختم نہیں کروں گا۔
امریکی صدر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔
