خاص خبریں

پاکستان

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں، 13 خوارج ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند اور شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائیاں، کلیئرنس آپریشنز جاری رکھنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

پیٹرول 6 روپے 51 پیسے اور ڈیزل 19 روپے 39 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن

سوشل میڈیا پر پیٹرولیم ڈیلرز کی مبینہ ہڑتال سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر جعلی اور بے بنیاد قرار دے دیا گیا

ندیم محبوب کوسیکریٹری میری ٹائم افیئرز ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

سیکرٹری وفاقی تعلیم تین ماہ یا مستقل تعیناتی تک ذمہ داریاں نبھائیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد کے پیٹرول پمپس پرشہریوں کا رش، ضلعی انتظامیہ کا اہم پیغام

شہر میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود، شہری افواہوں پر دھیان نہ دیں، ضلعی انتظامیہ 

دنیا

امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، تعلقات میں استحکام پراتفاق

دونوں ممالک کا تعلقات میں استحکام، تعاون میں وسعت اور اختلافات کے منظم حل پر زور

آبنائے ہرمز بندش سے عالمی توانائی بحران کا خدشہ، جرمنی کا انتباہ

آبنائے ہرمز کے راستے کھلوانے کے لئے سفارتی کوششیں جاری ہیں، جرمن چانسلر

ایران خلیج فارس میں نیا سیکیورٹی نظام تشکیل دیگا، سپریم لیڈر

غیر ملکی افواج کو خطے سے نکلنا ہوگا، ایران اپنی جوہری و میزائل صلاحیتوں کا ہر صورت تحفظ کریگا، مجتبیٰ خامنہ ای

دشمن ممالک کو آبنائے ہرمز میں داخل نہیں ہونے دیں گے یہ ہماری قومی مزاحمت کی علامت ہے، ایرانی صدر

امریکا اور اسرائیل خطے میں غیر ضروری مداخلت کرکے امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں ، مسعود پزشکیان

دبئی نے پراپرٹی اور ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کر دیا

گولڈن ویزا ہولڈرز کو اپنے اہل خانہ اور گھریلو ملازمین کو اسپانسر کرنے کی خصوصی مراعات حاصل ہوں گی

کھیل

ڈسپلن کی خلاف ورزی ، بھارتی کرکٹر ریان پراگ پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 

پنجاب کنگز کیخلاف میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں ویپ استعمال کرتے ہوئے پایا گیا تھا

پی ایس ایل 11: حیدر آباد نے ملتان کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

160 رنز کا ہدف 15.2 اوورز میں صرف 2 وکٹوں پر حاصل، معاذ صداقت اور عثمان خان کی دھواں دار نصف سنچریاں

بنگلہ دیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنا بڑی غلطی تھی، شکیب الحسن

آئی سی سی نے بنگلا دیش کی جگہ سکاٹ لینڈکو ایونٹ میں شامل کیا تھا

ناہید رانا کو دوبارہ پی ایس ایل کیلئے این او سی جاری

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے فیصلے پر بی سی بی کے صدر کا شکریہ ادا کیا

ڈریسنگ روم میں ویپنگ ، بھارتی کرکٹر ریان پراگ پر پابندی لگنے کا امکان

بھارت میں ای سگریٹس اور ویپس کی تیاری، فروخت، خریداری، درآمد و برآمد اور تشہیر پر مکمل پابندی ہے

انٹرٹینمنٹ

کبرٰا خان کو لفظ کی ادائیگی میں مشکل، مزاحیہ ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں، جب ان کا ایک پرانا انٹرویو کلپ دوبارہ وائرل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے کبریٰ خان سے ان الفاظ کے بارے میں سوال کیا جن کے تلفظ میں انہیں دشواری پیش آتی

انڈین فلم فیسٹیول میں پاکستانی سینما کی دھوم

تینوں منتخب فلموں کے لیے اعزازی تذکرے حاصل کر لیے

کراچی میں معروف ڈیزائنر دیپک پروانی تین ماہ میں تین بار لٹ گئے

مختلف مواقع پر مسلح ملزمان ان سے گاڑی اور نقد رقم چھین کر فرار ہوئے

لاہور ہائیکورٹ، میشا شفیع کی 50 لاکھ ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اپیل

علی ظفر کے ہتکِ عزت دعوے میں نیا موڑ، سیشن عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

لاریب ملک نے رجب بٹ کا پیغام سوشل میڈیا پر لیک کردیا، نیا تنازع کھڑا

پاکستانی معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں۔۔۔۔

کاروبار

فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتیں بڑھا دیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ڈیری فارم مالکان اور دکانداروں کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوا، ،ملک ایسوسی ایشن

سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر ، قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 616 ڈالر ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں بحالی، ڈالر کمزور مگر مہنگائی کے خدشات برقرار

2026 کی پہلی سہ ماہی میں عالمی سطح پر سونے کی طلب 2 فیصد بڑھی، جس کی بڑی وجہ بارز اور سکوں کی خریداری اور مرکزی بینکوں کی طلب میں اضافہ ہے

موسمیاتی استحکام :پاکستان اور یورپی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

یورپی بینک سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 100 ملین یورو فراہم کرے گا،ترجمان وزارت اقتصادی امور

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 572 ڈالر کا ہو گیا

تعلیم

سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری

پہلی پوزیشن سید رفیق، دوسری پوزیشن محمد محسن خالد جبکہ تیسری پوزیشن طارق حفیظ نے حاصل کی

اےلیول حساب کا پیپرون لیک ہونے کی تحقیقات شروع

لیک ہونے والا پیپر ون افریقا، یورپ، مڈل ایسٹ اورجنوبی ایشیا کےلیےتھا،ترجمان

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے 4 ماہ کا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پروگرام میں جدید کورسز جیسے پرامپٹ انجینئرنگ، پائتھن اور جاوا پروگرامنگ کو بھی شامل کرنے پر زور دیا گیا

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں میں کمی پر غور

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 15 مئی کے بعد ہو گا ، وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی مستقل نہیں رہے گی، رانا سکندر حیات

موسم گرما کی چھٹیوں کے دورانیے یا شیڈول کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد کیا جائے گا

صحت

لال تربوز کی پہچان کیسے کریں؟ جاننے کا آسان طریقہ

آسان طریقوں پر عمل کر کے آپ ہر بار میٹھا اور لذیذ تربوز منتخب کر سکتے ہیں

مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی اصولی منظوری دے دی گئی

ڈریپ کا 6 ادویات پر ہنگامی الرٹ، فوری کارروائی کی ہدایت

تمام ادویات کے مخصوص بیچ نمبرز کو جعلی تیار کیا گیا،ترجمان

ڈریپ کا آن لائن ادویات کی غیر قانونی فروخت اور تشہیر پر سخت ایکشن، ویب سائٹس بلاک کرنے کی درخواست

بھارت اور ایران سے اسمگل شدہ ادویات کی آن لائن فروخت کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے، ڈریپ

ٹیکنالوجی

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری آخری مرحلے میں داخل

سیٹلائٹ انٹرنیٹ ملک میں ڈیجیٹل خلیج کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا، وفاقی وزیر آئی ٹی

آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ میں پاکستان نے چین، برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے 100 میں سے 80 کا ٹیلنٹ اسکور حاصل کیا

سائنس نے 5سال میں کتنی ترقی کی؟ خوفناک ایجادات جو آپ کی نیندیں اڑا دینگی

وہ تحقیق جو پہلے برسوں میں مکمل ہوتی تھی اب چند لمحوں میں ممکن ہو گئی

میٹا کا ہزاروں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

یہ فیصلے کمپنی کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری۔۔۔۔۔

نادرا نے نئی جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی

شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردی گئیں

دلچسپ و عجیب

بھارت، 19 ہزار روپے کیلئے قبر کھود دی، بھائی بہن کا ڈھانچہ لے کر بینک پہنچ گیا

شہری سے بینک نے موت کا سرٹیفکیٹ مانگا تو بہن کی باقیات نکال لایا، ویڈیو وائرل

چین میں 14 سالہ لڑکے کا حیران کن کارنامہ

اس کی ابتدائی دلچسپی کاغذی جہازوں کی پرواز اور ہوا کے اصولوں کو سمجھنے سے شروع ہوئی

کچرا چُننے سے کامیاب کاروبار تک، نوجوان کی منفرد کامیابی کی کہانی

یہ سالانہ تقریباً 50 ہزار پاؤنڈ تک کما رہے ہیں

اسرائیل کو “قدرت کی سزا”، شہد کی مکھیوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

حکام نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں
WhatsApp