خاص خبریں

پاکستان

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بہن کی دو ہفتوں میں دوسری ملاقات

اڈیالہ جیل میں 40 منٹ ملاقات کے بعد نورین نیازی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر روانہ

آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کا انتخاب 27 اگست کو ہوگا

کاغذاتِ نامزدگی صبح 9 بج کر 30 منٹ سے 10 بج کر 30 منٹ تک جمع کرائے جا سکیں گے

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

اعتراضات 28 اگست سے 17 ستمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، حتمی فہرست 14 اکتوبر کو جاری ہوگی، الیکشن کمیشن

پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ ریلوے سے منسلک ہوں گے، بڑا معاہدہ طے

سہیل آفریدی اورحنیف عباسی کی موجودگی میں وزارتِ ریلویز اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط

میر رضا قتل کیس، تحقیقاتی کمیٹی ایک مرتبہ پھر اچانک کرائم سین پہنچ گئی

کمیٹی کے افسران نے نرسری کے رکھوالے سے دوبارہ بیان بھی لیا

دنیا

عمران خان کے بیٹوں کا حکومت کو چیلنج، والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروایا جائے

اپنے والد کو جیل سے باہر لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، قاسم خان

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں تمام بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کے معاملے پر امریکا کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ٹرمپ

ایران ناکام ہو رہا ہے، امریکی صدر کا دعویٰ

ایران کو اپنے فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں اور دیگر اخراجات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے

چین کا امریکا کو دوٹوک جواب، ایران کے معاملے پر مفادات کے تحفظ کا اعلان

پابندیاں اور معاشی دباؤ مسائل کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوتے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بھارت: الٰہ آباد ہائیکورٹ نے طالبہ کی حجاب پہننے کی درخواست مسترد کردی

حجاب پہننے کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت لازمی مذہبی عمل قرار نہیں دیا جا سکتا، ہائی کورٹ

کھیل

بابر اعظم نے لارڈز ٹیسٹ سے قبل بیٹنگ پریکٹس شروع کر دی

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

پی سی بی کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرانے والا بولر مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور طلب کرکے خصوصی تربیت کا آغاز کردیا ہے

پرتگال کے نوجوان فٹبالر میچ کے دوران اچانک گر کر انتقال کر گئے

فٹبالر کی اچانک موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی

نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر

صدف شمس کو ایشیا کپ اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل کرلیا گیا

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں شامل انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر کی گرفتاری و رہائی

گرفتاری نائٹ کلب کے باہر سے ہوئی ، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں

انٹرٹینمنٹ

پنجاب میں غیر اخلاقی رقص پر 8 خواتین فنکاراؤں پر ایک ماہ کی پابندی

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی اسٹیج ڈراموں کی مانیٹرنگ رپورٹ پر کارروائی

19 سالہ کازیا لز میجو مس یونیورس انڈیا 2026 بن گئیں

جے پور میں ہونے والے مقابلے میں ٹائٹل اپنے نام کیا، اروشی روٹیلا بھی جیوری کا حصہ تھیں

شاہد کپور کے ساتھی اداکار روح اللہ مہدی منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار

عدالت نے اداکار اور ان کے ساتھی کو 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ قتل کیس کا ڈراپ سین، والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار

ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ غیرت کے نام پر قتل بتائی جا رہی ہے، راولپنڈی پولیس

نادیہ خان کی سجل علی پر تنقید، علی انصاری نے معاملہ واضح کردیا

اکثر کسی پروگرام یا گفتگو کے مختصر اور ایڈٹ شدہ کلپ کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جاتا ہے، اداکار

کاروبار

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان

نئے نوٹوں میں جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے مزید سیکیورٹی فیچرز بھی شامل کیے جائیں گے، اسٹیٹ بینک

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک

چار روز قیمت بڑھنے کے بعد سونا سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر پر آگئی

ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

پاکستان بیورو برائے شماریات نے 20 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے اعداد و شمار جاری کردئیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ 25 اگست کیلئے ہے، نوٹیفکیشن

تعلیم

پنجاب میں چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے ، نئے اوقات کار کا بھی نوٹیفکیشن جاری

نئے اوقات کار 15 اکتوبر تک نافذ العمل رہیں گے ، محکمہ تعلیم

تمام اسکول 24 اگست سے معمول کے مطابق کھلیں گے، نئے اوقات کار جاری

محکمہ تعلیم نے چیف ایگزیکٹو افسران، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گھوسٹ ملازمین کیخلاف بڑا فیصلہ

ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین کیخلاف مرحلہ وار کارروائی کی جائے گی

خیبرپختونخوا میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کا سراغ لگانے کیلئے گھر گھر گنتی کا فیصلہ

26 لاکھ بچوں کو اسکولوں تک پہنچانے کا چیلنج، خیبر پختونخوا حکومت نے پہلے مرحلے کے لیے واضح ہدف مقرر کردیا

پنجاب کے طلبہ کیلئے بڑی سہولت، رزلٹ کارڈز ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

نویں اور فرسٹ ایئر کے طلبہ سے مرحلہ وار آغاز، کیو آر کوڈ سے نتائج کی فوری تصدیق ممکن ہوگی

صحت

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتظامی عہدوں کی بھرتیوں میں مبینہ بے قاعدگیوں کا انکشاف

بھرتیوں میں میرٹ نظرانداز اور اہلیت کے معیار میں تبدیلیاں کی گئیں، انتظامیہ کا موقف دینے سے گریز

جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح ، دل کی پیوندکاری کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی

بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے ، عظمیٰ بخاری

ہپیا ٹائٹس ٹیسٹ نہ کرانے والے وزارت صحت کے ملازمین کی تنخواہ بند کی جائے گی ، مصطفیٰ کمال

وزراء سمیت تمام سرکاری ملازمین کے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی قرار دیئے جائیں گے ، وزیر صحت

آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ، تکلیف دہ انفیکشن سے کیسے بچا جائے؟

یہ متعدی مرض کی طرح ایک سے دوسرے شخص تک منتقل ہوتا ہے

روزانہ 1300 بچے غذائی کمی کے باعث موت کا شکار ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر صحت کا انکشاف

ملک کی تقریباً 25 کروڑ آبادی کیلئے صرف 22 ڈرگ انسپکٹرز کام کر رہے ہیں

ٹیکنالوجی

کیا پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرتے ہوئے قانون سازی کی استدعا

مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

زکربرگ نے آئرلینڈ میں واقع محل کے ساتھ موجود تقریباً 440 ایکڑ زمین بھی خریدی ہے

چینی روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

ہیومنائیڈ روبوٹ نے یہ فاصلہ صرف 9.39 سیکنڈ میں طے کیا

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت ؛پنشنرز کیلئے ’پروف آف لائف ‘سرٹیفکیٹ کی مفت سہولت فراہم

ڈیجیٹل تصدیق سے پنشن کیلئے بار بار ذاتی حاضری اور کاغذی تصدیق کم ہوگی،دیگرسرکاری ونجی اداروں کے پنشنرزبھی نیشنل پنشنرز رجسٹر میں شامل ہوں گے

گوگل نے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروادیا

پروگرام کا مقصد پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رہنے میں مدد دینا ہے

دلچسپ و عجیب

‘محبت میں ناکامی’ سے ‘محبت میں ٹریفک چالان’ تک، وائرل گاڑی کی کہانی

پولیس نے تصاویر میں نظر آنے والے رجسٹریشن نمبر کی مدد سے گاڑی کا سراغ لگا کر اسے تحویل میں لیا

بھارت میں اجتماعی شادی سے دلہنیں غائب، دلہوں کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

شرمندگی کے باعث ممکنہ طور پر درجنوں دیگر متاثرین نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا، پولیس

بیلجیئم میں تعمیراتی کام کے دوران دیواروں سے اربوں روپے مالیت کا سونا برآمد

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام سونا اپنی تحویل میں لے لیا

کھیت میں چھپائے لاکھوں روپے کا ایک سال بعد ایسا انجام، کسان کے ہوش اڑ گئے

بیٹوں سے رقم بچانے کیلئے پلاسٹک بیگ میں دفن کی تھی، مون سون میں نوٹ دیمک کھا گئی
WhatsApp