آرمی چیف

تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہو گا نہ ہی ڈیل،آرمی چیف

شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،افسروں اور جوانوں سے خطاب

9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم

شہباز شریف

ایسا سیاہ دن پاکستان کی تاریخ میں دوبارہ کبھی نہیں آئے گا شہباز شریف 

سانحہ 9 مئی ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، آئی ایس پی آر

سانحہ 9 مئی ispr

افراتفری پھیلانے کا مقصد عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ supreme court سیاستدانوں کی تختیاں

اپنی جیب سے ترقیاتی کام کروائیں تو پھر اپنے نام کی تختی لگا لی، چیف جسٹس کے ریمارکس

اگر گورنر راج لگا تو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے، علی امین گنڈاپور

ALI AMEEN GANDA PUR

ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سربندر میں دہشتگردوں کا سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ ، 7 جاں بحق

مزدوروں پر حملہ gawadar ambulance

پنجاب سے تعلق رکھنے والے جاں بحق افراد حجام کی دکان پر کام کرتے تھے

پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی

قرارداد پیش کرنے کے موقع پر حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آمنے سامنے آگئے،شدید دھکم پیل ہوئی

وزیراعظم کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

اجلاس میں 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی منظوری کا امکان، ذرائع