mohsin naqvi

پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ 2026میں شرکت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا،محسن نقوی

وزیراعظم کیساتھ مفید ملاقات ہوئی،آئی سی سی معاملے پر بریف کیا،شہبازشریف نے تمام آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کی ہدایت کی،چیئرمین پی سی بی

صدر مملکت 4 روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

Zardari

صدر مملکت متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

State Bank

زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری،بر آمدات میں اضافہ ہو رہا،مہنگائی جون کے اختتام تک عروج پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی، گورنر جمیل احمد

ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے سستا، 100 انڈیکس میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

وزیر اعظم کا جیم اسٹون انڈسٹری کے فروغ کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان

Shahbaz Sharif

پاکستان میں جیم اسٹونز کے ذخائر کی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وزیر اعظم کو باضابطہ خط ارسال

sohail afridi

نیٹ ہائیڈل پرافٹ، آئل اینڈ گیس رائلٹیز اور این ایف سی منتقلی آئینی واجبات ہیں،وفاقی قابل تقسیم پول سے 658 ارب روپے کے بجائے 604 ارب روپے موصول ہوئے،سہیل آفریدی

امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ، خطے میں ہلچل

fighter jet

اقدام خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سلامتی کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ، امریکی حکام

حکومت سے مذاکرات کی پہلی شرط عمران خان سے ملاقات اور مشاورت ہی ہے ، تحریک انصاف

pakistan tahreek insaf

مائنز اینڈ منرلز بل میں صوبے کے اختیار سے تجاوز نہیں ہو گا ، دوسری صورت میں پاس نہیں ہونے دینگے ، اسد قیصر