ٹی ٹوئنٹی میچوں پر جوا کھیلنے والے 1863 قمار باز گرفتار

ان سے 54لاکھ 39ہزار 3سو سے زائد رقم برآمدہوئی

آئی پی ایل ، سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا عالمی ریکارڈ بن گیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 261 رنز بنائے ، پنجاب کنگز نے 19 ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا

امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا

کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان بلے باز علی شان شرفو کی شاندار کارکردگی کا فتح میں اہم کردار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2 سے برتری حاصل ہے۔

پہلا ٹی20،ویسٹ انڈیز ویمنزٹیم نےپاکستان کو شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم 123رنز کے تعاقب میں121رنز بنا سکی

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس نے اپنا اسکواڈ بتا دیا

محمد رضوان اور اعظم دو وکٹ کیپرز کو ورلڈ کپ میں جانا چاہیے، سابق کوچ

عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے، محمد حفیظ

بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں

لاہور: پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شائقین نے ہاؤس فُل کردیا

زندہ دلان لاہور نے قذافی اسٹیڈیم میں موجود تمام اسٹینڈز بھر دیے

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ویمن انٹرنیشنل ٹی 20 سیریز میں 5 میچ 26 اپریل سے 3 مئی تک کھیلے جائیں گے۔

آج کے میچ میں کافی غلطیاں کیں، فخر زمان

بین الاقوامی سطح پر کوئی سی یا ڈی ٹیم بھی بھیجیں گے تو وہ بھی مضبوط ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز