امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ

امریکہ کی غزہ میں اسرائیلی جنگ سے متعلق پالیسی کے خلاف ہوں، خاتون ترجمان

روس اور چین کا باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال مکمل ختم کرنے کا اعلان

روس اور چین کے درمیان تجارتی تعاون فعال طور پر ترقی کر رہا ہے، سرگئی لاوروف

مارک زکربرگ کو ایک دن میں 50 کھرب روپوں کا نقصان

اکتوبر 2022 کے بعد پہلی بار ہے جب مارک زکربرگ کو ایک دن میں اتنے زیادہ مالی نقصان کا سامنا ہوا۔

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے

چوری کے واقعات کے یہ اعداد و شمار اصل واقعات سے کئی گنا کم ہیں،ریٹیلرز آرگنائزیشنز

دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر

موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں 7ویں نمبر پر ہے، رپورٹ

ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق

پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

7مئی کو آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کی جائے گی

تنزانیہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 155 افراد ہلاک

تنزانیہ اور مشرقی افریقہ کے دیگر ممالک موسمیاتی تبدیلی کے باعث انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔

پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ

پاکستان سے سیکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے۔

ایران کی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان

ہم ایران کے خطرناک عزائم کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، ڈیوڈ کیمرون

ٹاپ اسٹوریز