وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 600 ارب روپے متوقع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 430ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔
پورے ملک میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
خدشہ ہے اس سال کے آخر تک تیل کی قیمت 100 ڈالر تک نہ چلی جائے، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا بریفنگ
آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں تقریباً 1300 ارب رکھنے کی تجویز دی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
وزیراعظم کا فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ
بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
پنجاب میں آئندہ چار ماہ کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 330 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش
نو جون کو وفاق کا بجٹ پیش ہونے کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
غیر قانونی سگریٹ کی فروخت سے قومی معیشت کو 240 ارب روپے کا نقصان
غیر قانونی سگریٹ برانڈز مارکیٹ کے 48 فیصد حصے پر قابض ہیں، سربراہ اپسوس پاکستان
حبیب بینک کا صارفین کی سہولت کیلئے بڑا اقدام، پاکستان کا پہلا بینک بن گیا
صارفین کو سوالات کے فوری جوابات حاصل کرنے کے لئے ایک آسان پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کی کمی
دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 531 روپے تک آپہنچی۔
حکومت نے ایک سال میں 14 ہزار 9 سو ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا
بیرونی قرضوں کا حجم 7259 ارب روپے بڑھ کر 22050 ارب روپے ہوگیا