کرکٹ آسٹریلیا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر ان، کوہلی آؤٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مقرر کیا گیا ہے۔

ممتاز کامیڈین و اداکار ولی شیخ کو مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج

ڈاکوؤں نے ولی شیخ کو 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔

محمد رضوان نے ہارورڈ سکول میں اپنی استاد کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کردیا

بابراعظم کی ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی ہم جماعتوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے، پی ایم ڈی سی

تمام صوبائی سیکریٹریز کو امتحان کے انتظامات کرنے کی ہدایت جاری

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی ؟ پیشگوئی کردی گئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے،کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر

اسلام آباد، جی 13 سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ کمسن بچے کی نعش برآمد

کمسن بچے کی نعش پڑوسیوں کے گھر کے زیر زمین پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی ہے، پولیس ترجمان

عیدالاضحیٰ کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ

مویشیوں کی منتقلی سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک کا انتباہی مراسلہ

جون کے پہلے ہفتے میں زبردست شدت کے زلزلے کی وارننگ

ہوگریبٹس کی بار بار وارننگ نے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے باآسانی کامیابی حاصل کی۔

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔

ٹاپ اسٹوریز