پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں

کرپشن کےالزام پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت خیبرپختونخوا معطل

ڈاکٹر شوکت علی پر کلینکل ٹیکنیشن سے تبادلے کیلئے مبینہ رشوت مانگنے کا الزام ہے

دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر

موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں 7ویں نمبر پر ہے، رپورٹ

سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ سے علاج پر 55 فیصد رقم ڈاکٹرز لے رہے ہیں، مزمل اسلم

سرکاری ملازمین کے لئے ہیلتھ الاؤنسز ختم کررہے ہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک مل گیا

ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات،ادویات کی فراہمی میں ایک فیصدبھی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق

گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس لے لیا گیا، ایم ایس برطرف

معاملے کی انکوائری کیلئے کمشنر گوجرانوالہ کی سربراہی میں 10رکنی خصوصی کمیٹی قائم

کھمبی میں موجودپروٹین،وٹامن ڈی، کیلشیم، فاسفورس انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید قرار

شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں سمیت غریب لوگوں کیلئے مثالی غذا ہے

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں بھی 30اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے صحت کارڈ کو تین مختلف کٹیگریز میں جاری رکھنے کی تجویز بھی دیدی

سروسز اسپتال میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی سروسز اسپتال میں 2 سال کا آڈٹ کرے گی

ٹاپ اسٹوریز