وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری
چھٹیوں میں اداروں کا سٹاک چیک، فرنیچر اور عمارات کی مرمت کی جائے ۔
33 میں سے 28 طالبعلم فیل، گریجویشن تقریب منسوخ
ہائی اسکول کی گریجویشن دوبارہ جون میں منعقد کی جائے گی۔
12 سالہ بچے نے پانچ ڈگریوں کے ساتھ گریجویشن مکمل کر لی
ہیونگ نے کالج کے سب سے کم عمر ترین گریجویٹ کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
برطانیہ کی نئی ویزہ پالیسی، بین الاقوامی طلبہ پر پابندیاں عائد کرنیکا منصوبہ
نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے طلبہ دوران تعلیم اپنے زیر کفالت افراد کو برطانیہ لانے کے مجاز ہوں گے۔
اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان
ملک بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 15جون تا 14 اگست ہوں گی۔
خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار
تنخواہیں دینے کے لیے بھی پیسے نہیں، ذرائع
ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ
صوبائی وزیر نے امتحانی مراکز میں موبائل فون سمگل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
سوات: مینگورہ میں اسکول وین پر فائرنگ، ایک بچی جاں بحق، 6 زخمی
فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار محمد عالم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی پی او
بلوچستان میں تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم نے یکم جون سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، برٹش کونسل
کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت کے بعد فیصلہ