پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ سروسز متاثر

پاکستانی صارفین کو شام کے اوقات میں مشکلات کا سامنا رہے گا، پی ٹی اے

مارک زکربرگ کو ایک دن میں 50 کھرب روپوں کا نقصان

اکتوبر 2022 کے بعد پہلی بار ہے جب مارک زکربرگ کو ایک دن میں اتنے زیادہ مالی نقصان کا سامنا ہوا۔

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

7مئی کو آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کی جائے گی

چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس کا منصوبہ تیار

منصوبے کا مقصد چاند سمیت دیگر سیاروں پر انسانوں کے طویل المعیاد قیام کو ممکن بنانا ہے۔

اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج، گوگل کے 20ملازمین فارغ

گوگل اور ایمازون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2ارب ڈالر کا معاہدہ کیاتھا

نیشنل ڈیجیٹل کمیشن اور ڈیجیٹل پاکستان اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

کمیٹی تشکیل ،وزیرمملکت شیزہ فاطمہ چیئرپرسن، تانیہ ایدروس کنوئنرہوں گی

پاکستان میں 84 فیصد خواتین کو موبائل فون استعمال کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا

ملک کے لیے پہلی بار ڈیجیٹل ڈیویلپمنٹ انڈیکس جاری کر دیا گیا

چینی کمپنی نے کاربن سے پاک ایئر فون پیش کردیا

کلیر اے آر سی 3 کو عالمی یوم ارض کے موقع پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا

چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان

چینی کمپنی اسمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ کم قیمت پر متعارف کرائے گی۔

کراچی میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

ڈرون اڑانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز