رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کردیں

Ranveer singh

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور انکی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی شادی کی تصاویر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے غائب ہیں۔ شادی کے پانچ سال بعد تصاویر رنویر کے انسٹاگرام پر اب موجود نہیں، مداح پریشان ہیں کہ بھارتی اداکار نے بچے کی ولادت سے قبل شادی کی تصاویر کیوں ڈیلیٹ کیں۔

جویریہ عباسی کی نئی زندگی کا آغاز‘ بیٹی کا نیک خواہشات کا اظہار

تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے کہ رنویرسنگھ  نے یہ تصاویر ڈیلیٹ کر دیں ہیں یا پھر انہیں آرکائیوز میں ڈال دیا ہے۔


متعلقہ خبریں