اثاثہ جات ریفرنس، نیب نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو کلین چٹ دے دی

احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، رپورٹ

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار

عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیدادوں کی قُرقی کی کارروائی کا آغاز کردیا

فرح خان کیخلاف ہائوسنگ سوسائٹی کرپشن کیس، نیب نے انویسٹی گیشن کی منظور ی دیدی

پراپرٹی اور کمپنیاں ٹیکس حکام کے ساتھ ڈکلئیرڈ ہیں، واپس آکر کیسز کا قانونی طور پر سامنا کرینگے،احسن جمیل گجر

نیب کے اعلیٰ افسران بن کر رقم کا مطالبہ کرنے والی تمام کالیں جعلی اور فراڈ پر مبنی ہیں، نیب

نیب افسران کسی بھی فرد سے ایس او پیز کے علاوہ براہ راست رابطہ نہیں کرتے

نیب پشاور نے علی امین گنڈاپور کو طلب کرلیا

پی ٹی آئی رہنما تمام  دستاویزات کے ساتھ 15 نومبر کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں

سپریم کورٹ نے نیب عدالتوں کو بحال شدہ مقدمات کے حتمی فیصلے سنانے سے روک دیا

ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

اسحاق ڈار سمیت دیگر ملزمان کی بریت پر اعتراض نہیں تو لکھ کر دیں، احتساب عدالت

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کے تمام 43 کیسزکھول دیے

نیب پشاور نے بھی احتساب عدالتوں سے 136 کیسزدوبارہ کھولنے کی درخواست کرے گا

نیب کا کرپشن کیخلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے لیے ڈیپوٹیشن پر حساس اداروں سے افسران مانگ لئے

پیپلز پارٹی نے نیب ختم نہ کرکے غلطی کی، ندیم افضل چن کا اعتراف

نیب کو میں احتساب کا نہیں بلکہ سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ سمجھتا ہوں

476 کرپٹ سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب کی پلی بارگین کرلی

کرپٹ افسران پرمختلف نوعیت کے 50 ارب روپے کے 1452 مختلف کییسزاورانکوائریاں درج تھیں

افسران کے ڈیپوٹیشن کے معاملے پر دو بڑے وفاقی ادارے آمنے سامنے آگئے

نیب کے قواعدوضوابط ملازمین کو دوسرے اداروں میں ڈیپوٹیشن پر بھیجنے کے حوالے سے واضح نہیں، اسٹیبلشمنٹ ذرائع

پریس کانفرنس کرنے کا ارادہ بالکل بھی نہیں ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلی پنجاب کی رہائی کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا

پرویزالہی کو 30 دن نظربند رکھنے کے احکامات جاری

ایس ایس پی اسپیشل برانچ اور آئی بی نے نظربند کرنیکی سفارش کی جس پر ڈی سی اسلام آباد کی جانب آرڈر جاری کئے

سپریم کورٹ نے مریم نواز کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

نیب نے لیگی نائب صدر مریم نواز کے خلاف درخواست واپس لے لی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

چودھری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پائونڈ سیکنڈل میں کل دوبارہ طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے

نیب میں 38 فیصد بے بنیاد کرپشن کیسز درج ہونے کا انکشاف

جھوٹے مقدمات درج کرنے میں راولپنڈی ریجن سے آگے

نیب جیسے ادارے سیاستدانوں کو توڑنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباس

نیب کو ختم کرنا اس حکومت کا سب سے بڑا کام ہو گا، نیب کے کالے قانون کو ختم کر دینا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp