نیب کے اعلیٰ افسران بن کر رقم کا مطالبہ کرنے والی تمام کالیں جعلی اور فراڈ پر مبنی ہیں، نیب

نیب

شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری


نیب نے واضح کیا ہے کہ نیب کے اعلیٰ افسران بن کر رقم کا مطالبہ کرنے والی تمام کالیں جعلی اور فراڈ پر مبنی ہیں

نیب کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیب پشاور آفس کو کئی ایسے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جہاں اشخاص کو مختلف نمبروں سے کالز موصول ہوئی ہیں۔

انضمام الحق پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

کالز کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ وہ نیب کے اعلیٰ افسران ہیں، رقم کا مطالبہ کرنے والی ایسی تمام کالیں جعلی اور فراڈ پر مبنی ہیں،

نیب افسران کسی بھی فرد سے ایس او پیز کے علاوہ براہ راست رابطہ نہیں کرتے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں