وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے
وزیر اعظم ترک صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔
اسرائیل کی پھر ایران کو دھمکی
جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ایرانی سیاسی دباؤ کے سامنے جھک گئی ہے، اسرائیل
ملک کو کس طرح معاشی دلدل میں دھکیلا گیا؟ احسن اقبال نے بتا دیا
پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ہمارے پاس وسائل بہت کم ہیں، احسن اقبال
مراد سعید کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو ٹاسک مل گیا
مراد سعید کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں، پولیس
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادتوں نے شریک ہونا تھا۔
مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا
مصنوعی طریقے سے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں، مریم اورنگزیب
سوئچ آن آف کر کے معیشت کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 10 کشمیری شہید
بھارتی فوج کے تشدد اور فائرنگ سے 6 کشمیری نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔
امریکی صدر منہ کے بل گر پڑے
امریکی صدر کے گرنے پر قریب کھڑے اہلکاروں نے انہیں فوری طور پر سہارا دے کر کھڑا کیا۔
لاہور کی معروف ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا
معروف ٹک ٹاکر کو جناح ہاؤس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔