عمران خان کاملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری
ریاست اور اس کے اداروں کو ان لوگوں کے حوالے سے اب کوئی فیصلہ لے لینا چاہیے، وزیر اطلاعات
مہنگائی کا جن قابو میں آگیا ہے، گوہر اعجاز
آئی ایم ایف پروگرام سے 3 سال کیلئے معیشت سنبھل جائے گی، ایکسپورٹ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے، سابق وفاقی وزیر
ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ
ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علیمہ خان
وفاق میں 17اور پنجاب میں 25 سیٹوں کی حکومت خوفزدہ ہے،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات
جوبائیڈن اور خاتون اول کے ساتھ ملاقات انتہائی پرجوش اور خوشگوار رہی، وزیراعظم
وزیر تعلیم پنجاب کا طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان
جلد 40 ہزار لیپ ٹاپس طلبا میں تقسیم کریں گی، وزیراعلی پنجاب اگلے ہفتے سے 30 ہزار طلبا کے لئے اسکالرشپس لا رہی ہیں، رانا سکندر حیات
ملک میں چندعناصر گالی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، طلال چودھری
عالمی ادارے پاکستان کی معیشت کی بہتری کااعتراف کر رہے ہیں،لیگی رہنما