ویب ڈیسک

پاکستان کی اصل شناخت کرپشن یا انتشار نہیں بلکہ تخلیقی صلاحیت، حوصلہ اور شاندار کارکردگی ہے، احسن اقبال

’’اُڑان پاکستان انویویشن حب‘‘کے سیزن 2 کا باقاعدہ افتتاح ، سیزن 1 کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی

22تا 27 اپریل گلگت بلتستان،خیبر پختونخواور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع

ایبٹ آباد، بنوں، بونیر، چترال، دیر، ہری پور،  کرک، کوہاٹ،خیبر، کرم، مانسہرہ، مہمند،نوشہرہ، پشاور، صوابی اور سوات میں بارش کا امکان ہے ، این ڈی ایم اے

شلوار قمیض نہیں،شرٹ پتلون،خیبر پولیس کی وردی تبدیل

مذکورہ فیصلہ فورس کی استعداد کار و اعتماد میں اضافہ کریگا، ڈی پی او خیبر

نہروں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کو پرامن احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے، شرجیل میمن

مظاہرے، جلسے، جلوس یا جو بھی جماعت احتجاج کرنا چاہتی ہے وہ حکومت کو مطلع کر ے، عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافے کا رجحان

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1425 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.95 فیصد زیادہ ہے، پاکستان بیورو برائے شماریات

ٹاپ اسٹوریز