اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 3 روپے اضافہ ہوگیا
گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پرڈالر کی قیمت 299 روپے تھی
پانامہ پیپرز سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سراج الحق نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست دائر کی تھی
عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
نو مئی کے ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت
بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ
پشاور میں بی آر ٹی سروس چلانے والی کمپنیوں کو فنڈز کی عدم فراہمی
خیبرپختونخوا، مختلف محکموں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اٹھارہ مختلف کیسز میں 52 کروڑ کی مبینہ کرپشن، فراڈ اورمالی بدانتظامی سامنے آئی، آڈٹ رپورٹ
بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے
اب تک 70 سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی اور 30 ہزار بے گھر ہو گئے ہیں
خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کے لیے جرمنی میں روزگار کے مواقع
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لیں
پی ٹی آئی رہنما ملک جواد حسین کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں
وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد اور بھارت میں 4.7 فیصد ہے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی
سرکاری ذخائر 4 ارب 9 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں