شاکر محمود اعوان

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا،ثاقب نثار

عمران خان کیخلاف 3 نکات پر میری ججمنٹ آج بھی موجود ہے۔سابق چیف جسٹس

گھریلو صارفین کو 500 یونٹس تک سبسڈی دینے کا حکم

عدالت نے وفاقی حکومت کو متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

کرپٹ، کریمنل مقدمات میں ملوث افراد پولیس میں بھرتی نہیں ہوسکتے، عدالت کا بڑا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے فوجداری کیسز میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سپشل برانچ میں بھرتی نہ کرنے کا اقدام درست قرار دے دیا۔

بیوی کی بھانجی سے شادی کرنے والے شہری کو جرمانہ

عدالت نے دوسری بیوی کو اسکے والدین کے ساتھ بھجوا دیا۔

لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ

 اس بات کا ثبوت لڑکے نے دینا ہے کہ نکاح خاتون کی مرضی سے ہوا ہے یا نہیں؟ جسٹس عابد حسین چٹھہ کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ

عثمان بزدار کو عدالت سے ریلیف مل گیا

نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

توہین عدالت کا قانون کیا ہے، سزاؤں اور اپیل کا طریقہ کیا ہے؟

پاکستانی قانون کے مطابق توہین عدالت کے مرتکب شخص کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز