اسلام آباد، راولپنڈی میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند
لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ آنے والی بڑی گاڑیوں کو مندرا ٹول پلازہ پر روک دیا جائے گا۔
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ طلب
پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں
سیاسی استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنا ہو گا، علی امین گنڈا پور
خیبر پختون خوا ایک سو انسٹھ ارب روپے سرپلس میں ہے، پنجاب ایک سو اڑتالیس ارب روپے خسارے میں ہے۔
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگئی۔
پاکستان میں اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری
پی ٹی اے لائسنس جاری کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ 4 ہفتے کا وقت لے سکتا ہے۔