جاپانی شہری نے بھیڑیا کے لباس پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے

بھیڑیے والا لباس پہننے کے بعد لگتا ہے میں اب انسان نہیں ، ہر قسم کی پریشانیاں بھول جاتا ہوں ، ٹورو

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود سعودی عرب کے شاہی مشیر بھی تھے

یورپ جانے کے خواہشمند ایک درجن سے زائد پاکستانیوں کے خواب چکنا چور

غیر قانونی طور پر لیبیا میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جانے لگا

امریکا: کانسرٹ نے زمین ہلا کر رکھ دی، 2.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

ٹیلر سوئفٹ کے اس کانسرٹ کی دونوں راتوں میں ایک لاکھ 44 ہزار افراد نے شرکت کی

عالمی مارکیٹ میں چاول کی شدید قلت ، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

امریکی عوام نے ایک ساتھ کئی کئی ٹن چاول خرید لئے

اگست میں 2 سُپر مون، چاند زمین کے انتہائی قریب ہوگا

رواں سال کا چوتھا اور آخری سُپر مون ستمبر میں دیکھا جاسکے گا۔ 

ذرائع ابلاغ کی بندش ، بھارت دنیا بھر میں سرفہرست

مقبوضہ کشمیر میں 2018 سے اب تک  418 مرتبہ انٹر نیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں

کس عرب ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے؟

سعودی عرب میں تارکین وطن سالانہ اوسطاً83ہزار 763پاﺅنڈز (تقریباً 3کروڑ 6لاکھ 99ہزار روپے)کما رہے ہیں۔

چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے اندر اقتصادی آپریشنز پر بہت زیادہ توجہ دی گئی

امریکا نے ویزا لاٹری کے دوسرے راؤنڈ کا اعلان کر دیا

زیادہ سے زیادہ 65 ہزارH-1B ویزے جاری کیے جا سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز