نام تبدیل کریں، سب وے رکھیں، پوری زندگی مفت سینڈوچ کھائیں، انوکھی پیشکش

مقابلہ ویب سائٹ سب وے نیم چینج ڈاٹ کام پر رواں ہفتے یکم اگست سے چار اگست تک جاری رہے گا۔

بھارت، ہندو مسلم فسادات، 5 ہلاک، مسجد و گاڑیاں نذر آتش، موبائل و انٹرنیٹ بند، کرفیو نافذ

مسجد کو نذر آتش کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے اور کئی کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، پولیس کا دعویٰ

لیبیا، انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب

انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو

چینی صدر کا پاکستان کیلئے اہم پیغام آ گیا

چین پاک آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندی تک پہنچائیں گے۔

ماسکو پر ڈرون حملہ، بلند ٹاور نشانہ بن گیا

ماسکو میں اڑنے کی کوشش والے کئی ڈرونز مار گرائے گئے ہیں، ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کا بیان

اسرائیل کا سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا منصوبہ

منصوبے پر 27 ارب ڈالر خرچ ہوں گے ، نتین یاہو

اوشن گیٹ و ٹائٹن کو بھول جائیں، زہرہ سیارے پر جانیکی تیاری کریں، گلرمو سوہنلین کا اعلان

کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو

بھارت، منی پور میں جو ہوا اس نے دل دہلا دیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

سر عام عورتیں برہنہ کی گئیں، ان پر تشدد ہوا، ان کا ریپ ہوا، پولیس نے خواتین کی مدد کے بجائے خود عورتیں تشدد کرنے والوں کے حوالے کیں، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

یہ عالم شوق کا۔۔۔! خاتون نے کاسمیٹک سرجری کرانے کیلئے گھر فروخت کر دیا

گھر فروخت کرنے کے بعد کیلی بیسلے سارا وقت ایک وین میں گزارتی ہیں لیکن انہیں اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

زیادہ پیسہ آئے تو انسان میں غرور و تکبر بھی آتا ہے، کپل دیو بھارتی کرکٹرز پر برہم

آپ لوگ سنیل گواسکر جیسے تجربہ کار کھلاڑی کے پاس جا کر مشورے کیوں نہیں لیتے؟ اس میں انا کہاں سے آگئی؟ سابق کپتان کا انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز