آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 5 افراد ہلاک
50 ہزار سے زائد شہری سیلاب زدہ علاقوں میں محصور ، 150 مقامات پر فلڈ وارننگ جاری کی گئی
خضدار حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث ، بھارت دہشتگردوں کو فنڈز اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، ترجمان پاک فوج
بھارت 20 سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاکستان کو 10 ماہ کے دوران 6 ارب ڈالر بیرونی قرضے اور گرانٹس موصول
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور چین نے 6 ارب ڈالر رول اوور بھی کئے
الیکشن کمیشن کا بے ضابطگیوں کی شکایات پر نوٹس ، جمیعت اہلحدیث کے مرکزی امیر کا انتخاب خطرے میں پڑ گیا
قائم مقام امیر مولانا ابو تراب آج الیکشن کمیشن میں طلب
26 نومبر احتجاج کیس ، شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت منظور
پی ٹی آئی کارکنوں پر 5 ، 5 ہزار روپے جرمانہ ، وکلاء صفائی کو کل جرح کرنیکی ہدایت