سعودی عرب نے قرآن کریم کی بے حرمتی پر مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اشتعال انگیز واقعات کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا

خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی بیرل قیمت بڑھ کر 80 ڈالر ہو گئی۔

غسل کعبہ کی سالانہ تقریب بارے اہم اعلان

تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا

متحدہ عرب امارات، جادو ٹونہ کرنے والے افراد کی شامت آ گئی

7 افراد کو جیل اور 50 ہزار درہم جرمانے کی سزاسنا دی گئی

بھارتی فوج کرپشن اور عیاشیوں کا گڑھ بن گئی

2010 سے اب تک 1080 کرپشن اسکینڈلز کے واقعات ہو چکے ہیں،رپورٹ میں انکشاف

یونیسکو کا دنیا بھر کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

موبائل فونز کا بہت زیادہ استعمال تعلیمی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کا بیٹا فروخت کر دیا

پولیس نے والدین کو گرفتار کرکے بچہ بھی بازیاب کرا لیا ہے

روس کا 6 ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان

افریقی ممالک کو اناج فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دیں گے، صدر پیوٹن

فلپائن میں کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں

کشتی پر سوار افراد کی درست تعداد کسی کو بھی نہیں معلوم، کوسٹ گارڈ

سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر سیاحوں کو سائبیریا کی سیر کے لیے لے کر نکلا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز