بھارت والے ہمارے اگلے میچ تک جیت کا لطف اٹھائیں، شاہد آفریدی
بحیثیت کرکٹرز اپنی جانب سے بھرپور فائٹ دینے کے لیے ہم اپنی قوم کے مقروض ہیں
بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، بطور کھلاڑی اسکی کارکردگی بہترین ہے، شعیب ملک
ہار سے سیکھیں اور آگے بڑھنے کی کوشش کریں، اب ہمیں جاگ جانا چاہیے
ایک روزہ میچز میں پاکستان کو بھارت پر برتری
پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک 134 ایک روزہ میچز کھیلے گئے۔
پاکستان اپنی بیٹنگ سے میچ جیت سکتا ہے، سابق بھارتی کپتان
پاکستان کی بیٹنگ مضبوط لیکن بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے۔
ایک میچ ہارنے سے کپتانی نہیں جاتی، جتنی لکھی ہے اتنی کرونگا، بابر اعظم
بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا، انڈرلائٹس بیٹنگ آسان ہوگی۔
گلین میکسویل ڈریسنگ روم میں ورلڈکپ میچ کے دوران سگریٹ پیتے پکڑے گئے
گزشتہ روز جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں آسٹریلیا کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
آسٹریلیا کیخلاف جیت کی صورت میں جنوبی افریقہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست آجائے گا
ایسی صورت میں قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آجائے گی
ورلڈکپ، شبمن گل کے بعد بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے بھی ڈینگی کا شکار
امید ہے بھارت اور بنگلادیش کے درمیان میچ سے قبل صحت یاب ہوجاونگا، ہرشا بھوگلے
احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
مبینہ شخص کو گجرات کے شہر راجکوٹ سے حراست میں لیا گیا، احمد آباد کرائم برانچ
محمد رضوان کے اقدام پر بھارتی صحافی سیخ پا
کیا کرکٹرز کو آئی سی سی ایونٹس کے دوران سیاسی اور مذہبی بیانات دینے پر پابندی نہیں؟ بھارتی صحافی
ورلڈکپ 2023،پاکستان ٹیم احمد آباد پہنچ گئی
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لےجایا گیا
جے شاہ اور ذکا اشرف کے درمیان رابطہ
سیکریٹری بی سی سی آئی کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کرانے کی بھی یقین دہانی
حیدرآباد دکن، نیوزی لینڈ کی پری میچ پریس کانفرنس کے دوران بجلی غائب
کیوی بلے باز نے ٹارچ کی روشنی میں بقیہ سوالوں کے جوابات دیے۔
سوچ رہا ہوں اس بار ٹی 10 لیگ بناوں،خواہش ہے کہ ہمارے صحافیوں اور شائقین کے ویزے جلد آجائیں ،ذکا اشرف
لگتا ہے ویزوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے ایک، ایک شخص کو چیک کیا جا رہا ہے ،چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
ورلڈکپ، بھارت کے کوالیفائی کرنے کی صورت میں مودی کا فائنل دیکھنے کا امکان
میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ورلڈکپ، میزبان ٹیم کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، شبمن گل پلیئنگ الیون سے باہر
شبمن گل کی جگہ اشان کشن ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی کپتان
ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے
بھارت کے اوپنر کھلاڑی شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے۔
ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈ کو 81 رنز سے ہرا دیا
ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔
ایشین گیمز کرکٹ، افغانستان سے شکست، پاکستان کا گولڈ میڈل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا
فائنل میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز، فاسٹ باؤلر حارث رؤف آج اپنا ورلڈکپ ڈیبیو کریں گے
قومی ٹیم میں بابر، امام، فخر، شاداب، حسن علی اور شاہین 2019 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ تھے

