کرکٹ آسٹریلیا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر ان، کوہلی آؤٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مقرر کیا گیا ہے۔

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔

بھارت میں ٹرینوں کا خوفناک حادثہ، 230سے زائد افراد ہلاک

مسافر ٹرین کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جا رہی تھی۔

مودی حکومت نے نفرت کو فروغ دیا، راہول گاندھی

کشمیر میں مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

بھارت، زمین کے اندر سے پراسرار و تیز آوازیں، لوگوں میں خوف و ہراس

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کوٹیم کے ایک علاقے میں زمین کے اندر سے پراسرار اور تیز آوازیں آرہی ہیں، میڈیا رپورٹ

بھارتی گلوکارہ کنسرٹ کے دوران گولی لگنے سے زخمی

پولیس کی جانب سے اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

جونیئر ایشیا کپ ہاکی، فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کے امکانات ہیں، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ میں شریک دیگر ممالک ٹورنامنٹ سری لنکا میں کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں

لپو لیکھ تنازع، گریٹر انڈیا کا نقشہ احتجاجاً نذر آتش

دہلی میں نئی پارلیمانی عمارت کے افتتاح کے موقع پر جو نقشہ آویزاں کیا گیا تھا وہ گریٹر انڈیا کا تھا۔

بھارتی ستارے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کے کروڑوں وصول کرنے لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی ایک پوسٹ کے ساڑھے تین کروڑ سے پانچ کروڑ روپے تک لیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز