برآمدکنندگان اور ریٹیلرز نے تنخواہ دار طبقے سے 175 ارب روپے کم ٹیکس دیا

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے نے 264.3 ارب ، برآمد کنندگان اور ریٹیلرز نے 89.5 ارب انکم ٹیکس ادا کیا

ڈالر معمولی سستا ، روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ

منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت

فیصلہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لئے کیا گیا ، اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کر دیا

بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد،تاجروں نے فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ہی ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے

ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ

مہنگائی کے ستائےعوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

28 اور 29جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے

28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی ۔

سعودی ریال اور اماراتی درہم کا ریٹ آج کیا رہا؟جانئے

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 78.1اور قیمت فروخت 79 رہی

کراچی پورٹ، ٹرمینل بولی کے بغیر ابوظہبی پورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مئی میں بتایا تھا کہ آئل ٹرمینل اور کلین بلک کارگو ٹرمینل کی سعودی عرب کو پیش کش کی جا سکتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز