28 اور 29جولائی کو تمام بینک بند رہیں گے

قرضوں کا حجم

اسٹیٹ بینک 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث مرکزی بینک بند رہے گا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ 28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی ۔

یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 29 جولائی کو محرم الحرام کے باعث عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔


متعلقہ خبریں