ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ

ایل پی جی

مہنگائی کے ستائےعوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ 

مارکیٹنگ کمپینیز نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید دس روپے کا اضافہ کیا ہےجس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2 سو 20 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت 4 سو روپے ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مارجن پر مذاکرات کامیاب

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کیخلاف اوگرا آفس کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے ۔

تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پرویزخٹک کے قافلے میں شامل ہو گئے

مظاہرہ کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مہنگی ایل پی جی کو سستا کیسا فروخت کریں، ذخیرہ اندوزوں نےسرکاری ایل پی جی کی فروخت بند کر دی ہے، ہم صرف امپورٹڈ ایل پی جی فروخت کررہے ہیں۔

 


ایڈیٹر
متعلقہ خبریں